بن اوکری

ویکی اقتباس سے
ایسے کہانی کاروں سے بچو جو اپنی صلاحیتوں کا مکمل شعور نہیں رکھتے

بن اوکری ایک انگریزی ناول نگار اور شاعر ہے۔ اسے مین بکر پرائز بھی مل چکا ہے۔

اقتباسات[ترمیم]

  • کسی قوم میں زہر بھرنا ہے تو اس کی تحریروں کو زہریلا بنا دو،۔ احساس شکست سے دوچار قوم خود کو احساس شکست والی ہی کہانیاں سناتی ہے۔
  • عظیم رہنما ان کہانیوں کی طاقت کو سمجھتے ہیں جنہیں وہ اپنی عوام کے سر منڈھتے ہیں۔
    • (A Way of Being Free)

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں بن اوکری.

حوالہ جات[ترمیم]