تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی اقتباس سے
تاریخ صفحات درجہ کن زبانوں کو پیچھے چھوڑا اگلا حدف اگلے درجہ پر موجود زبان
مثال 30 64 Englisc 38 ازبک، Asturianu
مئی 2014ء 40 62 ازبک، Asturianu 58 مراٹھی
اکتوبر 2014ء 60 61 مراٹھی 73 Brezhoneg
11 اکتوبر 2014ء 75 60 Brezhoneg 90 بیلا روسی
14 اکتوبر 2014ء، رات 8 بجے 100 59 بیلا روسی 136 ہندی
14 اکتوبر 2014ء، رات 10:25 151 55 ہندی، البانی، ویتناقی، کناڈا 166 افریقی
16 اکتوبر، 2014۔ 1:45 168 54 افریقی 215 آئس لینڈی
19 اکتوبر، 2014۔ 00:50 220 53 آئس لینڈی 220 Basque
19 اکتوبر، 2014۔ 00:57 222 52 Basque 224 Tamil
19 اکتوبر، 2014۔ 01:08 225 51 Tamil 232 Danish
1 مارچ، 2015۔ رات 388 47 Serbian 392 Thai ، Kurdish، Romanian، Latin
2 مارچ، 2015۔ 5:50 شام 416 44 Welsh 443 Serbian ، Telugu ، Georgian

وعلیکم السلام، جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ اردو ویکی اقتباسات پر کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو مزید زور قلم عطا کرے اس وقت اردو ویکی قول میں27 صفحات ہیں امید ہے آپ کی شبانہ روز محنت سے اردو ویکی قول ہندی (133صفحات) سے آگے نکل جائے گا دعاگو--عرفان ارشد (talk) 04:13, 25 اپريل 2014 (UTC)

رائے درکار[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے.--عرفان ارشد (talk) 17:36, 7 مئی 2014 (UTC)

سٹائل شیٹ[ترمیم]

السلام علیکم عبید بھائی، اس شیٹ کو اپنے سی ایس ایس میں رکھ کر دیکھیں، امید ہے اب سٹائل کا مسئلہ حل ہوجائے گا آپ کا۔ --محمد شعیب (talk) 12:06, 7 اکتوبر 2014 (UTC)

صفحات کی تعداد[ترمیم]

صفحات کی تعداد کیوں نہیں بڑھ رہی؟ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ویکیمیڈیا کے مطابق جس مضمون میں کم از کم ایک اندرونی (کسی اور مضمون کا) ربط موجود ہو اسے بطور ایک آرٹیکل گنا جاتا ہے. اردو ویکی اقتباسات پر ہر آرٹیکل کے نیچے مزید دیکھیں کی سرخی بنا کر اس میں کسی دوسرے مضمون کا ربط دے دیتے ہیں، دیکھتے ہیں کہ اس سے کام بنتا ہے کہ نہیں--عرفان ارشد (talk) 10:26, 14 اکتوبر 2014 (UTC)

دیکھیے خاص:شماریات ایک اندرونی ربط ڈالنے کے بعد.، صفحۂ اول پر بھی کچھ دیر بعد اپڈیٹ ہوجائے گا --عرفان ارشد (talk) 14:50, 14 اکتوبر 2014 (UTC)

لوگو[ترمیم]

ماشاء اللہ یہاں کام کرتا دیکھ کر کافی خوشی ہورہی ہے۔ فی الحال ایک مسئلہ یہ ہے کہ اردو ویکی اقتباس کا لوگو انگریزی میں ہے۔ اگر اسے اردو میں بنا کر اپلوڈ کردیا جائے تو بہتر ہوگا :) --محمد شعیب (talk) 19:39, 14 اکتوبر 2014 (UTC)

یہ کام تو ضرووی ہے، اور منتظم کے بنا کچھ مسائل الگ سے ہیں، کچھ خاص صفحات کو ترمیم کی حاجت ہوتی ہے، تو کچھ نہیں کر سکتے۔ عرفان ارشد سے بات کریں، اگر وہ صرف انتظامی کام ہی کر دیں تو، مواد وغیرہ اور سانچے تو میں کر ہی رہا ہوں۔ قیصرانی بھائی سے کل بات ہوئی تھی، فیس بک پر شاید وہ بھی کچھ وقت دیں۔--Obaid Raza (talk) 19:50, 14 اکتوبر 2014 (UTC)

بین الویکی روابط[ترمیم]

ویکیپیڈیا کی طرح ویکی اقتباسات میں بھی بین الویکی روابط موجود ہوتے ہیں. لہذا اس کا اہتمام ہو تو مزید بہتر ہوگا نیز اردو کے روابط دیگر ویکی اقتباس پر بھی نظر آئیں گے. محمد شعیب (talk) 17:20, 19 اکتوبر 2014 (UTC)

جی! جو صفحات پہلے سے بنے ہوئے ہیں، یا جو آپ نے نام صفحہ اوّل پر جاری کیے تھے، وہ انگریزی ویکی پر تلاش کرنا ذرا وقت طلب تھا، اس لیے نہیں ہورہا، جو صفحات میں نے خود بنائے، ہیں یا جو بہت مشہور شخصیات ہیں، جن کا مجھے انگریزی نام پتہ تھا وہ میں نے بین الویکی کیے ہیں، جیسے ارسطو، سقرط، ملالہ، اسلام، --Obaid Raza (talk) 17:35, 19 اکتوبر 2014 (UTC)

تاریخچہ[ترمیم]

سلام عبید رضا بھائی، آپ نے تاریخچہ کو ترامیمی تاریخ کر دیا تھا حالانکہ باقی ہر جگہ ویکیپیڈیا پر بھی تاریخچہ استعمال ہورہا ہے اس لیے یکسانیت کی خاطر تاریخچہ واپس کردیا گیا ہے اگر آپ کو لگتالگے ہے کہ تاریخچہ غلط لفظ ہے تو اس پر اردو ویکیپیڈیا پر بحث کریں وہاں پر جو فیصلہ ہوا اس کے مطابق ہر جگہ ہم ایک ہی لفظ رائج کردیں گے :) --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 15:36, 26 اپريل 2015 (م ع و)

[ترمیم]

The process to change logo was changed, I don't know how you can change your logo. :( I suggest to ask Guillaume. See also phabricator:T98640. Nemo bis (تبادلۂ خیال) 18:05, 13 مئی 2015 (م ع و)

Your temporary access has expired[ترمیم]

Hello, the temporary access you requested on this wiki has expired. Just to let you know that If you want it back, feel free to make a local announcement and open a new request on stewards' permission request page on Meta-Wiki later. Moreover, if you think the community is big enough to elect a permanent administrator, you can place a local request here for a permanent adminship, so stewards can grant you the permanent access. Please ask me or any other steward if you have any questions. Thank you! --NahidSultan (تبادلۂ خیال) 07:24, 13 اپريل 2016 (م ع و)
NahidSultan < [1]--Obaid Raza (تبادلۂ خیال) 07:39, 12 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

Your temporary access has expired[ترمیم]

Hello, the temporary access you requested on this wiki has expired. Just to let you know that If you want it back, feel free to make a local announcement and open a new request on stewards' permission request page on Meta-Wiki later. Moreover, if you think the community is big enough to elect a permanent administrator, you can place a local request here for a permanent adminship, so stewards can grant you the permanent access. Please ask me or any other steward if you have any questions. Thank you! --Stryn (تبادلۂ خیال) 14:13, 21 اپريل 2017 (م ع و)

Project pages are now accessible again[ترمیم]

A mistake that was causing pages in the project namespace (ویکی اقتباس) to be inaccessible has been fixed. Please see the last few comments at phab:T223039. Reply here if you need me to clarify anything. - dcljr (تبادلۂ خیال) 01:28، 29 مئی 2019ء (م ع و)

Deletion request[ترمیم]

Hi! Could you please delete [2]? Rschen7754 03:30، 1 جون 2019ء (م ع و)

How we will see unregistered users[ترمیم]

اسلام علیکم!

آپ کو یہ پیغام اس لیے مل رہا ہے کیونکہ آپ ایک ویکیمیڈیا ویکی پر منتظمین ہیں۔

آج جب کوئی ویکیمیڈیا ویکی میں بغیر داخل ہوئے ترمیم کرتا ہے تو ہم ان کا آئی پی پتہ دکھاتے ہیں۔ جیسا کہ آپ پہلے ہی جان چکے ہوں گے، ہم مستقبل میں ایسا نہیں کر پائیں گے۔ یہ وکیمیڈیا تنظیم کے قانونی شعبے کا فیصلہ ہے، کیونکہ آن لائن رازداری کے اصول اور ضوابط بدل چکے ہیں۔

آئی پی کے بجائے ہم نقاب پوش شناخت دکھائیں گے۔ آپ بطور منتظم اب بھی IP تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ ان لوگوں کے لیے ایک نیا صارف حق بھی ہو گا جنہیں بغیر منتظم بننے، توڑ پھوڑ، ایذا رسانی اور اسپام سے لڑنے کے لیے غیر درج شدہ صارفین کے مکمل آئی پی دیکھنے کی ضرورت ہے۔ گشت کرنے والے اس صارف کے حق کے بغیر بھی ای پی کا حصہ دیکھیں گے۔ ہم مدد کے لیے بہتر آلات پر بھی کام کر رہے ہیں۔

اگر آپ نے اسے پہلے نہیں دیکھا ہے، تو آپ میٹا پر مزید پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ آپ ویکیمیڈیا ویکیوں پر تکنیکی تبدیلیوں سے محروم نہ ہوں تو آپ ہفتہ وار تکنیکی خبرنامہ میں دستخط کر سکتے ہیں۔

ہمارے پاس دو تجویز کردہ طریقے ہیں جن سے شناخت کام کر سکتی ہے۔ ہم آپ کے تاثرات کی تعریف کریں گے' جس طریقے پر آپ کے خیال میں آپ اور آپ کے ویکی کے لیے، ابھی اور مستقبل میں بہترین کام چلے گا۔ آپ ہمیں تبادلۂ خیال کے صفحہ پر بتا سکتے ہیں۔ تجاویز اکتوبر میں پوسٹ کی گئی تھی اور ہم ١٧ جنوری کے بعد فیصلہ کریں گے۔

شُکریہ۔ /Johan (WMF)

18:20، 4 جنوری 2022ء (م ع و)

Deletion request[ترمیم]

Hi, could you please delete [3]? Rschen7754 17:48، 25 جون 2022ء (م ع و)