سلاوک ضرب الامثال

ویکی اقتباس سے
(سلاوک اقوال سے رجوع مکرر)

یہ ضرب الامثال سلاوک زبان سے ہیں

ضرب الامثال[ترمیم]

  • سونے کو آگ میں اور دوست کو مشکل وقت میں پرکھو
  • جو کچھ آپ کے پاس ہے اور جو آپ ہیں، اسی کا مزہ لیں
  • پہلی غلطی معاف، دوسری گناہ اور تیسری پر سزا
  • کمانے کی نسبت کھانا آسان ہے۔