لوئزا مے الکاٹ

ویکی اقتباس سے


لوئزا مے الکاٹ ایک امریکی ناول نگار ہیں۔

اقوال[ترمیم]

  1. "رہنا" ایک دوست کے الفاظ میں حسین لفظ ہے۔
  2. عورتوں کو اکثر ملکاؤں کا درجہ دیا گیا ہے، مگر انہیں دی گئ بادشاہت حکمرانی کے لائق نہیں ہے۔
  3. آگ لگانے کے لیے دو چقماقوں کا آنا ضروری ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]