مذہب

ویکی اقتباس سے

مذہب ایک ایسا نظریہ ہے جو انسان کی روحانی زندگی و عملی زندگی سے تعلق رکھتا ہے جس میں عبادات تہوار اور دیگر سماجی افعال شامل ہوتے ہیں۔

اقتباس[ترمیم]

  • ایک مذہب اسقدر سچا ہے جسقدر دوسرا۔
 * *؎Robert Burton, The Anatomy of Melancholy (1621), Book III. Sec. IV. Memb. 2. Subsec. 1.