مندرجات کا رخ کریں

آغا حشر کاشمیری

ویکی اقتباس سے

آغا حشر کاشمیری(3 اپریل 1879ء – 1 اپریل 1935ء) اردو کے ممتاز شاعر، ڈراما نگار اور اسٹیج کے مصنف تھے۔ انہیں اکثر “اردو تھیٹر کا شیکسپیئر” کہا جاتا ہے۔ ان کے متعدد ڈرامے انگریز ڈراما نگار ویلیم شیکسپئیر کے ڈراموں سے ماخوذ یا ان سے متاثر تھ

اقتباسات

[ترمیم]
  • - دنیا میں سچّی اور سیدھی راہ فقط نیکی ہے جو قبر کے دروازے سے نکال کر قیامت کے میدان سے ہوتی ہوئی بہشت کے دربار میں پہنچاتی ہے۔ باقی ہر ایک راہ ٹھوکریں کھلاتی ہے۔ کانٹوں میں پھنساتی ہے ۔ اور آخر کار جہنم کے اندھیرے غار میں گراتی ہے۔
    • خوبصورت بلا ص:7
  • نیکی کیا چیز ہے ؟ نیکی ایک پاک نور ہے نیکی خدا کے ہاتھ کا بنایا ہوا قلعہ ہے جس میں پاک انسان بیٹھ کر شیطان کی فوج سے مقابلہ کرتا ہے-
    • خوبصورت بلا ص:7

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں آغا حشر کاشمیری.