مندرجات کا رخ کریں

آلدوس ہکسلے

ویکی اقتباس سے

آلدوس ہکسلے (26 جولائی 1894 – 22 نومبر 1963) ایک انگریزی مصنف اور فلسفی تھے۔ ان کی تصانیف تقریباً 50 کتابوں پر مشتمل ہیں، جن میں غیر افسانوی کتب کے علاوہ مضامین، بیانیے اور نظمیں بھی شامل ہیں-

آلدوس ہکسلے

اقتباسات

[ترمیم]
کچھ ناقابلِ بیان حد تک خوبصورت اور حیرت انگیز شے بلور (کرسٹل) کے اندر سے آگے بڑھتی ہوئی قریب آ رہی ہے—قریب تر، اور قریب تر۔ اور، آہ! اسی قدر ناقابلِ بیان حد تک خوفناک بھی…
خوشی شعوری طور پر خوشی کے پیچھے بھاگنے سے حاصل نہیں ہوتی، بلکہ یہ عام طور پر دیگر سرگرمیوں کا ایک ثمرہ یا ذیلی نتیجہ ہوتی ہے

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں آلدوس ہکسلے.