مندرجات کا رخ کریں

ابیگیل ایڈمز

ویکی اقتباس سے

ابیگیل ایڈمز(11 نومبر 1744ء – 28 اکتوبر 1818ء) جوہن ایڈمز (امریکہ کے دوسرے صدر) کی اہلیہاور جان کوئنسی ایڈمز (چھٹے صدر) کی والدہ تھیں، جنہیں بعد میں دوسری فرسٹ لیڈی کا خطاب دیا گیا۔ یہ اصطلاح ان کی وفات کے بعد وضع ہوئی۔

ابیگیل ایڈمز

اقتباسات

[ترمیم]
  • علم محض اتفاق سے حاصل نہیں ہوتا، بلکہ اسے پورے شوق و ولولے سے تلاش کرنا اور تندہی و لگن سے اپنانا پڑتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ابیگیل ایڈمز.