ارسلا کے۔ لی گن
ظاہری ہیئت
ارسلا کے۔ لی گن ( 8 اکتوبر 1958)ایک جرمن سیاست دان اور معالج ہیں، جو 1 دسمبر 2019 سے یوروپین کمیشن کی صدر ہیں-

اقتباسات
[ترمیم]- یہ جاننا کہ کون سے سوالات لاجواب ہیں، اور پھر انہیں جواب دینے کی کوشش نہ کرنا؛ یہ وہ مہارت ہے جس کی ضرورت آزمائش اور تاریکی کے دور میں سب سے زیادہ ہوتی ہے۔
