اروندھتی رائے

وکی اقتباسات سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ارونادھتی رائے (24 نومبر 1961 ) ایک بھارتی لکھاری ہے۔

اقتباسات[ترمیم]

  • ادب ایٹم بم کا متضاد ہے۔
  • 20ویں صدی میں قتل عام کی بڑی وجہ قوم پرستی ہے۔ دماغ کو پہلے جھنڈے کے کپڑے میں قید کر کے پھر اسی کو اس کا کفن بنا دیا جاتا ہے۔
  • اگر آپ مذہبی ہیں تو یاد رکھیں کہ یہ بم انسان کی طرف سے خدا کو چیلنج ہے۔ ہماری یہ دنیا 4 ارب 60 کروڑ سال پرانی ہے اور اسے ختم ہونے میں ایک یا دو پہر ہی لگیں گے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں اروندھتی رائے.