مندرجات کا رخ کریں

اسماعیل ابن موسیٰ مینک

ویکی اقتباس سے

اسماعیل ابن موسی مینک (پیدائش 27 جون 1975)،جنہیں عام طور پر مفتی مینک کے نام سے جانا جاتا ہے، زمبابوے کے اسلامی مبلغ،عالم اور مفتی ہیں-

اقتباسات

[ترمیم]
  • خواہ کتنا ہی غصہ کیوں نہ ہو، دوسروں پر کبھی سخت الفاظ استعمال نہ کریں۔ کیونکہ یہ آخری الفاظ ہو سکتے ہیں جو آپ ان سے کبھی کہیں گے۔ ہمیشہ نرم لہجے کا انتخاب کریں۔
  • آپ دنیا میں خوشی تلاش کر سکتے ہیں لیکن آپ اسے اس وقت تک نہیں پا سکتے جب تک آپ اس پر راضی نہ ہوں جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو پہلے ہی سے دیا ہوا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں اسماعیل ابن موسیٰ مینک.