مندرجات کا رخ کریں

اصغر گونڈوی

ویکی اقتباس سے

اصغر گونڈوی گونڈہ کے معروف شاعر ہیں ۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے

جس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی مے خانہ بنے

    • گلدستہ در گلدستہ صفحہ نمبر 27