انتوان دے سان اگزوپری
ظاہری ہیئت
انتوان دے سان اگزوپری (29 جون 1900 – 31 جولائی 1944) ایک فرانسیسی ادیب، شاعر اور ہوا باز تھے

اقتباسات
[ترمیم]- ہماری مصیبتیں بھی ہمارے وجود اور ہماری متاع کا حصہ ہوتی ہیں۔
- میرا راز سنو، یہ نہایت سادہ ہے:
حقیقت کو صرف دل ہی دیکھ سکتا ہے۔ جو کچھ سب سے زیادہ اہم ہے، وہ نگاہِ ظاہر سے اوجھل رہتا ہے۔
- ہر قوم خود غرض ہے اور ہر قوم اپنی خود غرضی کو مقدس سمجھتی ہے۔
