مندرجات کا رخ کریں

انسانی جنسی سرگرمی

ویکی اقتباس سے

انسانی جنسی سرگرمی، جنسی عمل یا جنسی رویہ وہ طریقہ کار ہے جس کے ذریعے انسان اپنی جنسیت کا تجربہ اور اظہار کرتے ہیں۔

اقتباسات

[ترمیم]
جنسی سرگرمی موت کا تریاق ہے، یا کم از کم، اس کا ایک موزوں نعم البدل تو ہے۔
— ٹم پراٹ
  • ریاست کا قوم کے بیڈ رومز سے کوئی لینا دینا نہیں
    • پئیر ٹرڈیو، دی گلوب اینڈ میل۔ ٹورنٹو (دسمبر 22، 1967), ص. 1.
ریاست کا قوم کے بیڈ رومز سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ~ پئیر ٹرڈیو


دنیا میں تہذیب و تمدن کی سب سے بڑی طاقت مذہب نہیں بلکہ جنسی سرگرمی ہے
ہگ ہیفنر
  • جنسی تعلق اکتاہٹ کا یقینی علاج اور اس تشدد کا تریاق ہے جو امریکی مزاج کا خاصہ ہے۔ عوامی طاقت زندہ باد!
    • ہیری ہے۔ اسٹیٹمینٹ آف پرپز: گے لبریشن فرنٹ (دسمبر 1969)

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں انسانی جنسی سرگرمی.