مندرجات کا رخ کریں

ایرک ہوفر

ویکی اقتباس سے

ایرک ہوفر(25 جولائی 1902 – 21 مئی 1983) ایک امریکی مصنف تھے جو سماجی و سیاسی فلسفہ پر لکھتے تھے۔ ان کی پہلی کتاب، دی ٹرو بیلئیور: تھاٹس آن دی نیچر آف میس موومنٹس (1951)، ماس موومنٹس اور جنون کی نفسیاتی جڑوں پر ایک شاندار کلاسیک کے طور پر وسیع پیمانے پر تسلیم شدہ ہے۔

ایرک ہوفر

اقتباسات

[ترمیم]
  • جن کی اپنی روحیں بیمار ہوتی ہیں، وہ بضد رہتے ہیں کہ دراصل یہ انسانیت ہے جو بیمار ہے، اور وہ خود اسے تندرست کرنے والے جراح ہیں۔ وہ دنیا کو ایک ہسپتال میں بدل دینا چاہتے ہیں۔ اور ایک بار جب وہ انسانیت کو آپریشن کی میز پر لٹا کر جکڑ دیتے ہیں، تو پھر وہ اس کا علاج کلہاڑی سے کرتے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ایرک ہوفر.