ایولین بیٹریس ہال
ظاہری ہیئت
ایولین بیٹریس ہال (28 ستمبر 1868 – 13 اپریل 1956) ایک انگریزی مصنفہ تھیں، جو اسٹیفن جی. ٹیلنٹائر کے قلمی نام سے لکھتی تھیں-

اقتباسات
[ترمیم]- مجھے آپ کی رائے سے شدید اختلاف ہو سکتا ہے، مگر میں آپ کے اظہارِ رائے کے حق کا تحفظ اپنی زندگی کی قیمت پر بھی کروں گا۔
