ایٹیان ڈی لا بوئیسی
ظاہری ہیئت
ایٹیان ڈی لا بوئیسی (1 نومبر 1530 – 18 اگست 1563) ایک فرانسیسی جج، سیاسی فلسفی، اور ناراج مفکر تھے-
اقتباسات
[ترمیم]- لوگ دولت کے حصول کی خاطر غلامی قبول کر لیتے ہیں؛ گویا وہ اپنی کوئی چیز پا سکیں گے جب کہ وہ تو اس بات کا دعویٰ بھی نہیں کر سکتے کہ وہ خود اپنے ہیں۔
