ایڈمنڈ اسپنسر
ظاہری ہیئت
ایڈمنڈ اسپنسر (1552/1553 - 13 جنوری 1599) ایک انگریزی شاعر تھے، جو ایک رزمیہ اور تمثیلی طویلی نظم فیری کوئین کے لیے دنیا بھر میں مشہور و معروف ہیں، جس میں الزابیتھ اول کی مدح وثنا کی گئی ہے۔ ان کو ابتدائی جدید انگریزي نظم کے معماروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

اقتباسات
[ترمیم]- میں نے یہ سیکھا ہے کہ کسی بھی چیز کو حقیر نہ سمجھوں، چاہے وہ عام نگاہوں میں کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ نظر آئے۔
- میں نے یہ سیکھا ہے کہ کسی بھی ایسی چیز کو حقیر نہ سمجھوں جو عام نظروں میں چھوٹی یا معمولی معلوم ہوتی ہے۔
