مندرجات کا رخ کریں

ایڈورڈ ایلبی

ویکی اقتباس سے

ایڈورڈ ایلبی (12 مارچ 1928ء – 16 ستمبر 2016ء) ایک امریکی ڈراما نگار تھے، جو اپنے نمایاں فن پاروں وہو’ز اَیفریڈ آف ورجینیا ولف؟، دی زو سٹوری، دی سینڈ باکس اور دی اَمریکن ڈریم کے لیے مشہور ہیں۔

ایڈورڈ ایلبی

اقتباسات

[ترمیم]
  • کبھی کبھی انسان کو صحیح راستہ اختیار کرنے کے لیے لمبا چکر لگانا پڑتا ہے۔
    • دی زو سٹوری
  • میں نے یہ دیکھا ہے کہ اکثر نقادوں کی رائے اور حقیقت کے درمیان کوئی خاص تعلق ہونا ضروری نہیں ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ایڈورڈ ایلبی.