مندرجات کا رخ کریں

ایڈوین لوٹینز

ویکی اقتباس سے

ایڈوین لوٹینز(29 مارچ 1869ء – 1 جنوری 1944ء) ایک برطانوی معمار تھے جو نئی دہلی کے ڈیزائن و تعمیر میں کلیدی کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔

ایڈوین لوٹینز1921 میں

اقتباسات

[ترمیم]
  • اگر کوئی بتائے کہ بندروں نے اسے بنایا ہے تو کوئی صرف یوں کہہ سکتا ہے، ’کیا حیرت انگیز بندر ہیں — انہیں گولی مار دی جائے کہ کہیں دوبارہ نہ کر دیں۔‘
    • 1912ء، شملا کے برطانوی سرکاری عمارتوں کو دیکھنے پر، بیوی کو خط میں۔ شائع شدہ: دی لیٹرز آف ایڈون لٹینز ٹو ہز وائف لیدی ایمیلی (1985) از کلیئر پرسی اور جین رڈلی، صفحہ 245۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ایڈوین لوٹینز.