برنارڈ باروخ
ظاہری ہیئت
برنارڈ باروخ (19 اگست 1870 – 20 جون 1965) ایک امریکی مالیاتی ماہر، اسٹاک مارکیٹ کے قیاس آرائی کرنے والے (سپیکیولیٹر)، سیاست دان، اور صدارتی مشیر تھے۔ کاروبار میں کامیابی کے بعد انہوں نے اپنی توجہ ڈیموکریٹک صدور ووڈروولسن اور فرینکلین ڈی . روزویلٹ کو معاشی امور پر مشورہ دینے میں صرف کی

اقتباسات
[ترمیم]- ہر انسان کو اپنی رائے رکھنے کا حق ہے، لیکن کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ حقائق کے معاملے میں غلط ہو۔
