بھارت
ظاہری ہیئت
بھارت سرکاری طور پر جمہوریۂ ہند (ہندی: भारत गणराज्य، بھارت گن راجیہ)، جنوبی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک، آبادی کے لحاظ سے سب سے زیادہ آبادی والا ملک، اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے

اقتباسات
[ترمیم]
