مندرجات کا رخ کریں

بیب روتھ

ویکی اقتباس سے

بیب روتھ (6 فروری 1895ء – 16 اگست 1948ء) 1914ء سے 1935ء تک امریکی میجر لیگ بیس بال کے کھلاڑی تھے، جنہیں سب سے بڑا بیس بالر سمجھا جاتا ہے۔ ان کے 714 ہوم رنز کا عالمی ریکارڈ 39 برس بعد ہینک آئرون کے 755 ہوم رنز نے توڑا۔

میرے بارے میں بہت سی خوبصورت باتیں کہی گئی ہیں، اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے سب کا شکریہ ادا کرنے کا موقع ملا۔ شکریہ- بیب روتھ

اقتباسات

[ترمیم]
میں نے جیکسن کے انداز کی نقل کی کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ وہ وہ عظیم ترین بلے باز تھے جو میں نے کبھی دیکھے، وہ بہترین فطری ہنرمند بیٹر جو مجھے کبھی نظر آئے۔
  • میں ہمیشہ پوری قوت سے گیند پر بلا گھماتا ہوں۔ میرا نشانہ لگے یا چوک جائے، دونوں ہی صورتیں بھرپور ہوتی ہیں۔ اور جب مجھ سے غلطی ہوتی ہے، تو امپائر کے 'اسٹرائیک' پکارنے سے بہت پہلے ہی مجھے اس کا احساس ہو جاتا ہے، کیونکہ میری کمر، کندھوں اور بازوؤں کا ایک ایک عضلہ کراہتے ہوئے پکار اٹھتا ہے، "تم نے موقع گنوا دیا۔
  • میرے بارے میں بہت سی خوبصورت باتیں کہی گئی ہیں، اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے سب کا شکریہ ادا کرنے کا موقع ملا۔ شکریہ

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں بیب روتھ.