بینظیر بھٹو
ظاہری ہیئت
بینظیر بھٹو (12 نومبر 1982 – 27 دسمبر 2007) پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔ پاکستان کے پہلے انقلابی راہنما ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی ہونے کی وجہ سے ان کی زندگی سیاست کے اتار چڑھاؤ میں گذری۔ جس کی وجہ سے ان کو پاکستانی سیاست میں اہم مقام حاصل تھا۔

اقتباسات
[ترمیم]
قیادت یہ ہے کہ جو درست ہو وہ کیا جائے—لوگوں کو تعلیم دے کر اور اُنہیں ترغیب دے کر، اور انسانیت کے جذبات، ضروریات، خواہشات اور امنگوں کو سمجھتے ہوئے۔

