بین جونسن (11 جون 1572ء – 6 اگست 1637ء) ایک انگریز نشاۃ ثانیہ کے ڈرامہ نگار، شاعر اور اداکار تھے۔ وہ اپنے مشہور ڈراموں Volpone اور The Alchemist کی وجہ سے خاص شہرت رکھتے ہیں۔