مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Sajjad anjum

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
ویکی اقتباس سے

انمول ہیرے

[ترمیم]

انمول ہیرے" با نی دعوتِ اِسلامی، حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطارقادِری رَضَوی ضیائیدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ العالیہ کا تحریرکردوہ رسالہ ہے۔ جس میں آپ نے فرمایا کہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی طرف سے عطاکردہ زندگی کے حسین لمحات انمول ہیرے ہیں انہیں بیکار اور فضولیات ولغویات میں نہیں گزارنا چاہئے،ان کی قدر کرنی چاہئے اور ان لمحات کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی عبادت میں گزارنا چاہیے۔