جان بکن
ظاہری ہیئت
جان بکن (26 اگست 1875 – 11 فروری 1940) ایک اسکاٹش ناول نگار، شاعر اور سیاست دان تھے، جو 1935 سے 1940 تک کینیڈا کے گورنر جنرل کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے-

اقتباسات
[ترمیم]- تہذیب کو برقرار رکھنے کے لیے محض قانون کافی نہیں ہوتا۔ حقیقت یہ ہے کہ تمام انسان انسانی قوانین کو عدل الہی کے طور پر قبول کرنے کے لیے یکساں طور پر تیار نہیں ہوتے۔
