جان لیونارڈ
ظاہری ہیئت
جان لیونارڈ کلاؤڈسلے تھامسن(23 مئی 1921 - 4 اکتوبر 2013)ایک برطانوی فطرت پسند (طبیعی تاریخ نگار) تھے جو صحرا ئی حیاتیات کے کاموں کی وجہ سے مشہور تھے۔ وہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ٹینک کمانڈر تھے۔
اقتباسات
[ترمیم]- آگ میں بہت سی ستم ظریفیاں بھڑک رہی ہیں!
