جان ولمٹ (1 اپریل 1647 – 26 جولائی 1680) ایک انگریز نوبل مین، انگریزی بادشاہ چارلس II کے دوست، اور بہت سی طنزیہ و فاحش شاعری کے مصنف تھے۔