مندرجات کا رخ کریں

جان کیٹس

ویکی اقتباس سے

جان کیٹسانگریزی ادب کا ایک عظیم شاعر اور رومانوی تحریک کی ایک اہم شخصیت تھا۔ اس کی خوبصورت شاعری حسوں کو متاثر کرتی ہے۔ اردو شاعرہ پروین شاکر نے کیٹس کو شاعر جمال کہا ہے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • مجھے صرف دو چیزوں پر پورا یقین ہے: دل کے احساسات کی پاکی اور تصور کی سچائی, جسے تصور حسن سمجھ کر قبول کرے وہ سچائی ہے — خواہ وہ پہلے سے موجود ہو یا نہ ہو۔​​​​​​​​​​​​​​​​

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جان کیٹس.