مندرجات کا رخ کریں

جموں و کشمیر

ویکی اقتباس سے

جموں و کشمیر ہندوستان کی ایک سابقہ ریاست تھی جسے خصوصی خودمختاری حاصل تھی، اور اب یہ ہندوستان کا ایک مرکزی علاقہ ہے۔ اسے آئینِ ہند کے آرٹیکل 370 کے تحت خصوصی مراعات حاصل تھیں۔ تاہم 2019ء میں اسے دو علیحدہ علاقوں، یعنی ’’جموں و کشمیر‘‘ اور ’’لداخ‘‘ میں تقسیم کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں یہ اپنی خصوصی حیثیت سے محروم ہو گیا۔ اس فیصلے پر ہندوستان کے روایتی حریف پاکستان کی جانب سے تنقید کی گئی۔


اقتباسات

[ترمیم]
  • میں نے سردار پٹیل کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے مسئلۂ کشمیر حل کر دیا ہے۔
    • نریندر مودی،

مودی کا کہنا ہے کہ وہ سردار کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں.

  • جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 نے ہمیں علیحدگی پسندی، بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے سوا کچھ نہیں دیا۔
    • نریندر مودی،

تقریر. انڈین ایکسپریس (8 اگست 2019).

  • سب کو کشمیر چاہیے، مگر کسی کو کشمیری نہیں چاہیے۔ کیا یہ ایک معجزہ نہیں؟


بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جموں و کشمیر.