مندرجات کا رخ کریں

جوزپے توماسی دی لامپے دوزا

ویکی اقتباس سے

جوزپے توماسی دی لامپے دوزا(23 دسمبر 1896ء – 23 جولائی 1957ء) اٹلی کے نامور ناول نگار، مختصر کہانیوں کے مصنف اور تنقید نگار تھے۔ ان کی شہرت کا سب سے بڑا سبب ان کا وفات کے بعد چھاپا گیا ناول ایل گیٹوپارڈو (دی لیپرڈ) ہے، جس پر 1963 میں لُوچینو ویسکونٹی نے فلم بنائی۔

جوزپے توماسی دی لامپے دوزا

اقتباسات

[ترمیم]
  • اگر ہم چاہتے ہیں کہ سب کچھ ویسا ہی رہے جیسا ہے، تو سب کچھ بدلنا پڑے گا۔
    • ایل گیٹوپارڈو (1958)،ص 29
  • ایسا گھر جس کے ہر گوشے کا حال معلوم ہو، وہ رہنے کے لائق ہی نہیں
    • ایل گیٹوپارڈو (1958)،ص 128

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جوزپے توماسی دی لامپے دوزا.