جیمز ایلن
ظاہری ہیئت
جیمز ایلن ایلن (28 نومبر 1864ء – 24 جنوری 1912ء) ایک انگریز مصنف اور شاعر تھے۔

اقتباسات
[ترمیم]- اپنے خوابوں کو عزیز رکھو؛ اپنے نصب العین کی قدر کرو؛ اس موسیقی کو سنبھال کر رکھو جو تمہارے دل میں لہریں لیتی ہے، اس حسن کو سراہیے جو تمہارے ذہن میں پروان چڑھتا ہے، اور اس پاکیزگی کو جو تمہارے خالص ترین خیالات کو اوڑھنی کی طرح ڈھانپے ہوئے ہے۔ کیونکہ انہی سے تمام پرمسرت حالات اور جنت نما ماحول جنم لیں گے۔ اگر تم ان کے ساتھ سچے رہے، تو آخر کار تمہاری دنیا انہی کی بنیاد پر تعمیر ہوگی
- ایک انسان حقیقت میں وہی ہوتا ہے جو وہ سوچتا ہے؛ اس کا کردار اس کے تمام خیالات کا مکمل مجموعہ ہوتا ہے۔
