جیمز برانچ کیبل
ظاہری ہیئت
جیمز برانچ کیبل (14 اپریل 1879 – 5 مئی 1958) ایک امریکی مصنف تھے جو طنزیہ فینٹسی (خیالی) ادب کے لیے مشہور ہیں-

اقتباسات
[ترمیم]- ادب ایک ایسا وسیع بازار ہے جہاں خریدار آئینے کے سوا ہر چیز خریدنے آتے ہیں۔