مندرجات کا رخ کریں

جیمز کلیول

ویکی اقتباس سے

جیمز کلیول (10 اکتوبر 1924 – 7 ستمبر 1994) ایک آسٹریلوی دوسری جنگِ عظیم کے سابق فوجی اور جنگی قیدی تھے، جو بعد میں ناول نگار، اسکرین رائٹر اور ہدایت کار بنے-

میں مختصر کہانیاں لکھتا ہوں۔ وہ میں بڑی معلوم ہو سکتی ہیں، لیکن اگر غور کیا جائے تو وہ ایک ہی میں چار یا پانچ ناولوں کے برابر ہوتی ہیں۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • اب سورج افق کو چھو رہا تھا اور آدمی نے تھکن کے ساتھ اپنے گھوڑے کو روک لیا، اس بات پر خوش ہوتے ہوئے کہ عبادت کا وقت آ گیا تھا -
    • (1986) وہرلوینڈ
  • ہر کہانی کا ایک آغاز، ایک وسط اور ایک انجام ہوتا ہے؛ اور اگر کہانی جاندار ہو، تو اس کا انجام دراصل ایک نیا آغاز ہوتا ہے۔

بیرونی دوابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جیمز کلیول.