مندرجات کا رخ کریں

جیوتی راؤ پھلے

ویکی اقتباس سے

جیوتی راؤ پھلے (11 اپریل 1827ء – 28 نومبر 1890ء) ایک بھارتی فعالیت پسند، مفکر، معاشرتی مصلح، مصنف اور ماہر الہیات تھے۔ جیوتی با پھلے اور ان کی بیوی ساوتری بائی پھلے بھارت میں تعلیم نسواں کے سرخیل رہنما اور داعیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

جیوتی راؤ پھلے

اقتباسات

[ترمیم]
  • اسکولوں میں شودر طلبہ کی تعداد واقعی نہایت کم ہے! یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ شودر اور اَتی شودر بچے ان اسکولوں میں بالکل بھی شرکت نہیں کرتے، کیونکہ ان کے پاس اس کے لیے وسائل (معاشی استطاعت) موجود نہیں ہیں۔ یہ درست ہے کہ حکومت نے شودر اور اَتی شودر طلبہ کی حاضری کو ممکن بنانے کے لیے کچھ (مفید) اقدامات کیے ہیں، جیسے کہ مہار اور مانگ برادری کے بچوں کے لیے مکمل مفت تعلیم، اور شودر بچوں کے لیے 5 فیصد مفت طلبہ وظائف (studentships)، بشرطیکہ وہ ان رعایتوں کے لیے درخواست دیں
    • The Untouchables’ “Apologia”، صفحہ 91

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جیوتی راؤ پھلے.