حمزہ اینڈریس زورتزش
ظاہری ہیئت
حمزہ اینڈریس زورتزش (پیدائش:1980ء)ایک برطانوی مسلم داعی، مقرر اور اسلام کے محقق ہیں- وہ یونانی نژاد برطانوی نو مسلم ہیں اور یونان کے گاؤں راویِنی سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے دی ڈیوائن رئیلٹی : گاڈ , اسلام اند دی مایرج آف ایتھیسم نامی کتاب تصنیف ک

اقتباسات
[ترمیم]- اللہ کی تخلیق میں توحید سے مراد یہ اقرار اور اعتراف ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی تمام موجودات کا واحد خالق، مالک اور آقا ہے۔ وہی ہر چیز کو رزق فراہم کرتا، اس کی نگہداشت کرتا اور اسے پروان چڑھاتا ہے۔ اسلامی عقیدۂ توحید کے مطابق جو شخص اس حقیقت کا انکار کرے، وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک ٹھہراتا ہے، جسے اسلامی اصطلاح میں شرک کہا جاتا ہے۔ اسی طرح جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالیٰ کی یہ صفات کسی مخلوق میں بھی پائی جا سکتی ہیں، اس نے گویا اس مخلوق کو الوہیت کا درجہ دے دیا اور یوں اسے اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرا دیا۔
- 7 وجوہ جن کی بنا پر اللہ عبادت کا مستحق ہ
