مندرجات کا رخ کریں

حکیم اجمل خان

ویکی اقتباس سے

حکیم اجمل خان (11 فروری 1864 – 29 دسمبر 1927)، جو زیادہ تر حکیم اجمل خان کے نام سے معروف ہیں، دہلی، بھارت میں ایک معالج تھے، اور دہلی میں قائم جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بانیوں میں سے ایک تھے-

حکیم اجمل خان

اقتباسات

[ترمیم]
  • عدم تعاون کی روح پورے ملک میں پھیلی ہوئی ہے، اور اس عظیم ملک کے دور دراز ترین کونے میں بھی کوئی سچا ہندوستانی دل ایسا نہیں جو سوراج (خود حکمرانی) کے حصول اور پنجاب اور خلافت کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے ازالے کے لیے خوش دلی سے برداشت اور قربانی کے جذبے سے لبریز نہ ہو—
    • صدارتی خطاب سے، بھراتیے نیشنل کانگرس، 1921 کا اجلاس، احمداباد ۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں حکیم اجمل خان.