"ایپیکٹیٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[File:Epictetus.png|thumb|left|]]
[[w:ایپیکٹیٹس|ایپیکٹیٹس]] (55 – 135 عیسوی) '''Epictetus''' ایک مشہور [[یونانی]] [[فلسفی]] اور آزاد کردہ [[غلام]] تھا۔
[[w:ایپیکٹیٹس|ایپیکٹیٹس]] (55 – 135 عیسوی) '''Epictetus''' ایک مشہور [[یونانی]] [[فلسفی]] اور آزاد کردہ [[غلام]] تھا۔
== افتباس ==
== افتباس ==

نسخہ بمطابق 00:52، 24 جون 2019ء

ایپیکٹیٹس (55 – 135 عیسوی) Epictetus ایک مشہور یونانی فلسفی اور آزاد کردہ غلام تھا۔

افتباس

آپ خدا کے نور کا ایک دور دراز حصہ ہیں، پھر کیوں آپ اپنی مقدس پیدائش سے ناواقف ہیں؟ آپ کیوں نہیں جانتے جب آپ کھا رہے ہوتے ہیں۔ آپ کون ہیں جو کھاتے ہیں اور کون کو کھلاتا ہے، وہی خدا جس کے نام کی آپ تسبیح کرتے ہیں۔ آپ کے اندر ایک خدا موجود ہے جسے آپ اپنے ساتھ اٹھاتے پھرتے ہیں۔ انسان حالات کے ہاتھوں پریشان نہیں ہوتے ہیں، جو وقوع پزیر ہوتے ہیں، بلکہ حالات کے بارے اپنی رائے کے نتیجے میں جو وقوع پزیر ہوتے ہیں (ان کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ایپیکٹیٹس.