"لوتے شیرنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1: سطر 1:
'''[[:w:لوتے شیرنگ|لوتے شیرنگ]]''' بھوٹان کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اور پیشہ سے ایک طبیب ہیں۔
'''[[:w:لوتے شیرنگ|لوتے شیرنگ]]''' بھوٹان کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اور پیشہ سے ایک طبیب ہیں۔
== اقوال ==
== اقوال ==
* جب دارالحکومت تھمپو کی سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہے تو ڈرائیور نہیں ہوتا اور عام لوگ اس پر فریفتہ ہیں۔ [کیونکہ] چھٹی کے دن گاڑی چلاتے ہوئے میرا دل چاہتا ہے کہ ہسپتال کی طرف گاڑی موڑ دوں۔
* جب دار الحکومت تھمپو کی سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہے تو ڈرائیور نہیں ہوتا اور عام لوگ اس پر فریفتہ ہیں۔ [کیونکہ] چھٹی کے دن گاڑی چلاتے ہوئے میرا دل چاہتا ہے کہ ہسپتال کی طرف گاڑی موڑ دوں۔
* چھٹی کے دن کچھ گالف کھیلتے ہیں، کسی کو تیراندازی کا شوق ہوتا ہے، میں آپریشن کرلیتا ہوں۔ میں اپنا ہفتہ تعطیل یہاں گزارلیتا ہوں۔
* ہسپتال میں مریضوں کا اسکین کرتا ہوں اور پھر ان کا علاج کرتا ہوں۔ حکومتی دفتر میں میں پالیسیوں کی صحت کا اسکین کرتا ہوں اور انہیں بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ جب تک میں زندہ ہوں یہی کام کرتا رہوں گا۔ افسوس کہ میں دن رات یہاں آ کر مریضوں کی خدمت نہیں کر سکتا۔

نسخہ بمطابق 04:31، 7 اگست 2019ء

لوتے شیرنگ بھوٹان کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اور پیشہ سے ایک طبیب ہیں۔

اقوال

  • جب دار الحکومت تھمپو کی سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہے تو ڈرائیور نہیں ہوتا اور عام لوگ اس پر فریفتہ ہیں۔ [کیونکہ] چھٹی کے دن گاڑی چلاتے ہوئے میرا دل چاہتا ہے کہ ہسپتال کی طرف گاڑی موڑ دوں۔
  • چھٹی کے دن کچھ گالف کھیلتے ہیں، کسی کو تیراندازی کا شوق ہوتا ہے، میں آپریشن کرلیتا ہوں۔ میں اپنا ہفتہ تعطیل یہاں گزارلیتا ہوں۔
  • ہسپتال میں مریضوں کا اسکین کرتا ہوں اور پھر ان کا علاج کرتا ہوں۔ حکومتی دفتر میں میں پالیسیوں کی صحت کا اسکین کرتا ہوں اور انہیں بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ جب تک میں زندہ ہوں یہی کام کرتا رہوں گا۔ افسوس کہ میں دن رات یہاں آ کر مریضوں کی خدمت نہیں کر سکتا۔

حوالہ جات