"عمر بن خطاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
795 بائٹ کا اضافہ ، 7 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: * جو شخص نماز ضاہع کرتا ہے اس کا اسلام میں کوہی حصہ نہیں۔)
 
م
''''[[:w:عمر بن خطاب|حضرت عمر فاروق اعظم]]''''رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ، خلیفۂ اوّل حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔ ان كے دور میں اسلامی مملکت 28 لاکھ مربع میل کے رقبے پر پھیل گئی۔ایک غلام ابو لولو فیروز نے آپ کو فجر کی نماز میں مسجد نبوی میں خنجر سے حملہ کیا اور تین جگہ وار کیے۔ آپ ان زخموں سے جانبر نہ ہوسکے اور دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ آپ کے بعد اتفاق رائے سے حضرت عثمان کو امیر المومنین منتخب کیا گیا۔
==اقوال==
* جو شخص نماز ضاہع کرتا ہے اس کا اسلام میں کوہی حصہ نہیں۔

فہرست رہنمائی