"اطالوی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== اطالوی اقوال اٹلی سے متعلق ہیں ==== * جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے * جو مجھے چاہتا ہے وہ میر...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==== اطالوی اقوال اٹلی سے متعلق ہیں ====
==== اطالوی اقوال اٹلی سے ہیں ====


* جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے
* جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے

نسخہ بمطابق 12:58، 7 مئی 2014ء

اطالوی اقوال اٹلی سے ہیں

  • جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے
  • جو مجھے چاہتا ہے وہ میرے کتے کو بھی جانتا ہے
  • اگر داڑھی ہی سب کچھ ہوتی تو بکرا بھی تبلیغ کرتا
  • نوکدار اوزار سے مت کھیلو
  • ٹیڑھی لکڑی بھی کبھی سیدھی جلی
  • محبت ہر چیز کو سنوار دیتی ہے
  • محبت کسی قانون کو نہیں ماتی