"جرمن ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== یہ جرمنی کے اقوال ہیں ==== آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں جوان عورت اور پرانی ش...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:49، 7 مئی 2014ء

یہ جرمنی کے اقوال ہیں

آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیں کام شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے جاری رکھنا مشکل محبت ہو یا انڈے، تازہ ہی مزہ دیتے ہیں مچھلی ہمیشہ سر کی جانب سے خراب ہونا شروع ہوتی ہے عورتیں ذہانت کی بجائے اپنی شکل پر زیادہ توجہ دیتی ہیں کیونکہ مرد کی آنکھیں اس کے دماغ کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیں جب آپ غلط راستے پر جا رہے ہوں تو تیز بھاگنا بےکار ہے تخت چاہے جتنا اونچا ہو، بیٹھنا ہمیشہ کولہوں پر ہی پڑتا ہے فقیر اور دکاندار ہمیشہ راستے کے قریب ہوتے ہیں انڈا مرغی سے بھی زیادہ ذہین ہونے کی کوشش کر تا ہے عورت مرد کا بزنس کارڈ ہے شراب سے دوست بنائے جاتے ہیں اور آنسوؤں سے ان کا امتحان ہوتا ہے کنجوس ہو یا بکری، انہیں سلاد کے ساتھ تیل یا سرکے کی ضرورت نہیں پڑتی تیز بیئر اور ہلکا سرکہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے امیر آدمی کا دماغ اس کی جیب میں ہوتا ہے چار آنکھیں دو انکھوں کی نسبت بہتر دیکھتی ہیں دوسروں کے دکھانے میں وہ مزہ کہاں