"جرمن ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== یہ جرمنی کے اقوال ہیں ==== آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں جوان عورت اور پرانی ش...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==== یہ جرمنی کے اقوال ہیں ====
==== یہ جرمنی کے اقوال ہیں ====


آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں
* آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں
جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیں
* جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیں
کام شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے جاری رکھنا مشکل
* کام شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے جاری رکھنا مشکل
محبت ہو یا انڈے، تازہ ہی مزہ دیتے ہیں
* محبت ہو یا انڈے، تازہ ہی مزہ دیتے ہیں
مچھلی ہمیشہ سر کی جانب سے خراب ہونا شروع ہوتی ہے
* مچھلی ہمیشہ سر کی جانب سے خراب ہونا شروع ہوتی ہے
عورتیں ذہانت کی بجائے اپنی شکل پر زیادہ توجہ دیتی ہیں کیونکہ مرد کی آنکھیں اس کے دماغ کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیں
* عورتیں ذہانت کی بجائے اپنی شکل پر زیادہ توجہ دیتی ہیں کیونکہ مرد کی آنکھیں اس کے دماغ کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیں
جب آپ غلط راستے پر جا رہے ہوں تو تیز بھاگنا بےکار ہے
* جب آپ غلط راستے پر جا رہے ہوں تو تیز بھاگنا بےکار ہے
تخت چاہے جتنا اونچا ہو، بیٹھنا ہمیشہ کولہوں پر ہی پڑتا ہے
* تخت چاہے جتنا اونچا ہو، بیٹھنا ہمیشہ کولہوں پر ہی پڑتا ہے
فقیر اور دکاندار ہمیشہ راستے کے قریب ہوتے ہیں
* فقیر اور دکاندار ہمیشہ راستے کے قریب ہوتے ہیں
انڈا مرغی سے بھی زیادہ ذہین ہونے کی کوشش کر تا ہے
* انڈا مرغی سے بھی زیادہ ذہین ہونے کی کوشش کر تا ہے
عورت مرد کا بزنس کارڈ ہے
* عورت مرد کا بزنس کارڈ ہے
شراب سے دوست بنائے جاتے ہیں اور آنسوؤں سے ان کا امتحان ہوتا ہے
* شراب سے دوست بنائے جاتے ہیں اور آنسوؤں سے ان کا امتحان ہوتا ہے
کنجوس ہو یا بکری، انہیں سلاد کے ساتھ تیل یا سرکے کی ضرورت نہیں پڑتی
* کنجوس ہو یا بکری، انہیں سلاد کے ساتھ تیل یا سرکے کی ضرورت نہیں پڑتی
تیز بیئر اور ہلکا سرکہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
* تیز بیئر اور ہلکا سرکہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
امیر آدمی کا دماغ اس کی جیب میں ہوتا ہے
* امیر آدمی کا دماغ اس کی جیب میں ہوتا ہے
چار آنکھیں دو انکھوں کی نسبت بہتر دیکھتی ہیں
* چار آنکھیں دو انکھوں کی نسبت بہتر دیکھتی ہیں
دوسروں کے دکھانے میں وہ مزہ کہاں
* دوسروں کے دکھانے میں وہ مزہ کہاں


[[زمرہ:جرمن اقوال]]
[[زمرہ:جرمن اقوال]]

نسخہ بمطابق 17:49، 7 مئی 2014ء

یہ جرمنی کے اقوال ہیں

  • آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں
  • جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیں
  • کام شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے جاری رکھنا مشکل
  • محبت ہو یا انڈے، تازہ ہی مزہ دیتے ہیں
  • مچھلی ہمیشہ سر کی جانب سے خراب ہونا شروع ہوتی ہے
  • عورتیں ذہانت کی بجائے اپنی شکل پر زیادہ توجہ دیتی ہیں کیونکہ مرد کی آنکھیں اس کے دماغ کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیں
  • جب آپ غلط راستے پر جا رہے ہوں تو تیز بھاگنا بےکار ہے
  • تخت چاہے جتنا اونچا ہو، بیٹھنا ہمیشہ کولہوں پر ہی پڑتا ہے
  • فقیر اور دکاندار ہمیشہ راستے کے قریب ہوتے ہیں
  • انڈا مرغی سے بھی زیادہ ذہین ہونے کی کوشش کر تا ہے
  • عورت مرد کا بزنس کارڈ ہے
  • شراب سے دوست بنائے جاتے ہیں اور آنسوؤں سے ان کا امتحان ہوتا ہے
  • کنجوس ہو یا بکری، انہیں سلاد کے ساتھ تیل یا سرکے کی ضرورت نہیں پڑتی
  • تیز بیئر اور ہلکا سرکہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
  • امیر آدمی کا دماغ اس کی جیب میں ہوتا ہے
  • چار آنکھیں دو انکھوں کی نسبت بہتر دیکھتی ہیں
  • دوسروں کے دکھانے میں وہ مزہ کہاں