"فرانسیسی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ==== مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ====
==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ====


مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے
* مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے
جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا
* جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا
محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں
* محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں
بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں
* بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں
جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے
* جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے
ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے
* ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے
جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ
* جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ
تقسیم کرو اور حکومت کرو
* تقسیم کرو اور حکومت کرو
جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو
* جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو
بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا
* بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا
سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو
* سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو
محنتی جوانی تو آسان بڑھاپا
* محنتی جوانی تو آسان بڑھاپا
لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیں
* لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیں
سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتا
* سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتا
موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں
* موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں
بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہو
* بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہو
کہنے سے کرنا بہتر ہے
* کہنے سے کرنا بہتر ہے
اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریں
* اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریں
اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتے
* اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتے
میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگا
* میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگا
جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئے
* جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئے
جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گا
* جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گا
بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتے
* بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتے


[[زمرہ:فرانسیسی اقوال]]
[[زمرہ:فرانسیسی اقوال]]

نسخہ بمطابق 18:13، 7 مئی 2014ء

یہ اقوال فرانس سے ہیں

  • مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے
  • جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا
  • محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں
  • بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں
  • جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے
  • ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے
  • جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ
  • تقسیم کرو اور حکومت کرو
  • جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو
  • بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا
  • سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو
  • محنتی جوانی تو آسان بڑھاپا
  • لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیں
  • سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتا
  • موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں
  • بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہو
  • کہنے سے کرنا بہتر ہے
  • اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریں
  • اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتے
  • میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگا
  • جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئے
  • جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گا
  • بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتے