"چیک ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== یہ اقوال چیک سے ہیں ==== * تحفے کے گھوڑے کے دانت نہیں گننے چاہیں * شام کی نسبت صبح زیادہ سیانی ہوتی...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:25، 7 مئی 2014ء

یہ اقوال چیک سے ہیں

  • تحفے کے گھوڑے کے دانت نہیں گننے چاہیں
  • شام کی نسبت صبح زیادہ سیانی ہوتی ہے
  • رات کو ہر بلی کالی ہوتی ہے
  • جو دیکھتا ہے وہی تلاش کر پاتا ہے
  • اسے مت بجھائیں جو آپ کو نہ جلائے