"ول ڈیورانٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ول ڈیورنٹنارتھ ایڈمز میساچیوسٹس امریکہ میں5نومبر1985کو پیدا ہوا۔ول ڈیورنٹ مورخاورفل...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
==عرب میں انقلاب==
==عرب میں انقلاب==
*اگر ہم تاریخ پر اثرات کے حوالے سے تجزیہ کریں تو محمد صل للہ علیہ والہ ےسلم کا کوئی ثانی نہیں۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے جاہلیت کی دلدل میر دھنسے ہوئے لوگوں کو روجانی اور اخلاقی رفعت سے ہم کنار کیا، اور کسی بھی دوسرے مصلح یا پیغمبر کی نسبت کہیں زیادہ کامیاب ہوئے۔ تاریخ کا شاید ہی کوئی اور آدمی کبھی اپنے خوابوں کو اس قدر بھرپور انداز میں تعبیر دے سکا۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے عربوں کر تہذیب کے ساتھ ساتھ ایک نیا مذہب بھی دیا، کیونکہ مذہب کے علاوہ کوئی اور طریقہ دستیاب ہی نہ تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

(ہیرو آف ہسٹری، صفحہ234)
<ref>ہیرو آف ہسٹری، صفحہ234</ref>

==حوالہ جات==
<references/>

[[زمرہ:مورخین]]

نسخہ بمطابق 06:13، 11 مئی 2014ء

ول ڈیورنٹنارتھ ایڈمز میساچیوسٹس امریکہ میں5نومبر1985کو پیدا ہوا۔ول ڈیورنٹ مورخاورفلسفیتھا جس نے 11جلدوں میںتہذیب کی کہانی لکھی اور پلٹرز پراہز حاصل کیا۔1917 میں جب ول ڈیورنٹ پی ایچ ڈی کر رہا تھا تب اس کو فلسفے سے دلچسپی پیدا ہوئی۔اس دوران ہی اس نے پہلی کتاب لکھی، "فلسفہ اور سماجی مسائل"۔جس میں اس نے اس بات پر زور دیا کہ فلسفہ میں سماجی مسائل سے گریز کیا جاتا رہا ہے۔اس نے کافی کتابیں لکھیں جن میں تہذیب کی کہانی 11 جلدوں پر مشتمل ہے۔7نومبر 1981 کو 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔

عرب میں انقلاب

  • اگر ہم تاریخ پر اثرات کے حوالے سے تجزیہ کریں تو محمد صل للہ علیہ والہ ےسلم کا کوئی ثانی نہیں۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے جاہلیت کی دلدل میر دھنسے ہوئے لوگوں کو روجانی اور اخلاقی رفعت سے ہم کنار کیا، اور کسی بھی دوسرے مصلح یا پیغمبر کی نسبت کہیں زیادہ کامیاب ہوئے۔ تاریخ کا شاید ہی کوئی اور آدمی کبھی اپنے خوابوں کو اس قدر بھرپور انداز میں تعبیر دے سکا۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے عربوں کر تہذیب کے ساتھ ساتھ ایک نیا مذہب بھی دیا، کیونکہ مذہب کے علاوہ کوئی اور طریقہ دستیاب ہی نہ تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

[1]

حوالہ جات

  1. ہیرو آف ہسٹری، صفحہ234