"محمد الیاس قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[اردو:مصنفین]]
[[زمرہ:اردو مصنفین]]
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
<references/>
<references/>

نسخہ بمطابق 06:49، 11 مئی 2014ء

فائل:Muhammad-ilyas-attar-qadri.jpg
علامہ محمد الیاس قادری

امیر اہلسنت ، مبلغ اسلام علامہ محمد الیاس قادری 26 رمضان 1369ھ بمطابق 1950ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوے۔ آپ نے اہلسنت کی اصلاحی جماعت نے دعوتِ اسلامی کی بنیاد رکھی۔اب تک 118 رساہل، چند کتب اس کے علاوہ 2 صخیم جلدوں میں فیضان سنت جو تقریبا 3300 صفحات پر شاہع ہو چکی ہے، جب کے آپ کی کتب کو دنیا کی 35 زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے۔[1]

اقتباسات و اقوال

  • مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے.
  • دین کے متعلق جو بات یقینی طور پر معلوم وہ ہی بیان کرنی چاہیے۔
  • دوسروں کو ترغیب دلانے کیلئے خود سراپا ترغیب بننا پڑتا ہے۔[2]

حوالہ جات