"ولیم شیکسپیئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Obaid Raza moved page ولیم شیکسپئر to ولیم شیکسپیئر: صحیح تلفظ
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:09، 13 مئی 2014ء

  • ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی۔
  • محبت سب سے کرو۔
  • عورت کا حسن اسے مغرور بنا دیتا ہے۔ اس کی نیکی اس کے لیے مداح پیدا کر دیتی ہے۔ لیکن وفااسے دیوتائی صورت میں نمایاں کرتی ہے۔
  • ایڑیاں رگڑ کر مرنے سے بہتر ہے کہ جوانی میں جہاد میں ہی مر جائے۔
  • انسان کو موت تک اپنی جدوجہد رکھنی چاہئے۔