"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
* مین دنیا چھوڑ سکتا ہوں لیکن ایمان نہیں۔
* میں دنیا چھوڑ سکتا ہوں لیکن ایمان نہیں۔
* اس نے اللہ کا حق نہیں جانا جس نے لوگوں کا حق نہیں جانا۔
* اپنے رب کے سوا کسی سے امید نہ رکھو۔
* گناہ کسی نہ کسی صورت میں دل کو بے قرار رکھتا ہے۔
* سب سے برا آدمی وہ ہے جو لوگوں کی برائیاں کرتا پھرے۔
* حقیر سے حقیر پیشہ اختیار کرنا ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے۔

[[زمرہ:مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:مذہبی رہنما]]

نسخہ بمطابق 13:51، 14 جولائی 2014ء

  • میں دنیا چھوڑ سکتا ہوں لیکن ایمان نہیں۔
  • اس نے اللہ کا حق نہیں جانا جس نے لوگوں کا حق نہیں جانا۔
  • اپنے رب کے سوا کسی سے امید نہ رکھو۔
  • گناہ کسی نہ کسی صورت میں دل کو بے قرار رکھتا ہے۔
  • سب سے برا آدمی وہ ہے جو لوگوں کی برائیاں کرتا پھرے۔
  • حقیر سے حقیر پیشہ اختیار کرنا ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے۔